عيد فطر كی مناسبت سے حداد عادل نے اسلامی ممالك كے سربراھوں كو تہنيت كا پيغام بھيجا

IQNA

عيد فطر كی مناسبت سے حداد عادل نے اسلامی ممالك كے سربراھوں كو تہنيت كا پيغام بھيجا

سياسی گروپ: ايرانی پارليمنٹ كے سپيكر نے عيد فطر كی مناسبت سے اسلامی ممالك كے سربراھان كو ايك پيغام كے ذريعے تبريك پيش كی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق غلام علی حداد عادل نے اس پيغام میں اسلامی دنيا كو درپيش مشكلات كا حل مسلمانوں كے اتھاد ووحدت كا مظھر مسلمان اتحاد ووحدت كےلئے زيادہ سے زيادہ كوششیں كریں گے

جناب حداد عادل نے اس پيغام كے اختتام پر مسلمانوں كو ايك بار پھر عيد سعيد فطر كی مبارك باد ديتے ھوئے ان كےلئے رحمت الٰھی كی دعا كی۔

۱۷۶۷۹۵