قم: حرم حضرت معصومہ﴿س﴾ میں نماز عيد ادا كی گئی

IQNA

قم: حرم حضرت معصومہ﴿س﴾ میں نماز عيد ادا كی گئی

سياسی گروپ: پھلی شوال المكرم بروز سنيچر كو آية اللہ امينی كی اقتداء میں نماز عيد ادا كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق آية اللہ امينی نے عيد سعيد فطر كا خطبہ ديتے ھوئے كہا كہ اسلام كی یہ عظيم عيد ھے جس سے بھتر سے بھتر فائدہ فائدہ اٹھانا چاہيئے

انھوں نے عراق میں امريكی فوجيوں كے ھاتھوں ھونے والے قتل وغارت گری كی مذمت كرتے ھوئے كہا كہ عالمی مستكبرين كو اس ظلم وستم كا جواب دينا ھوگا۔

جناب امينی نے كہا كہ حقوق شھر كی تنظيمیں اور اسلامی ممالك كو چاہيئے كہ اس وقت عراقی عوام كی بھر پور مدد كریں۔

۱۷۷۶۲۸