حرم مطھر امام رضا﴿ع﴾میں نماز عيد فطر كی ادائيگی

IQNA

حرم مطھر امام رضا﴿ع﴾میں نماز عيد فطر كی ادائيگی

سماجی گروپ: مشھد مقدس میں حرم مطھر حضرت امام رضا﴿ع﴾كے صحن جامع میں نماز عيد فطر ادا كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق عيد فطر كے اس اجتماع میں ھزاروں زائرين نے شركت كی

مشھد مقدس كے امام جمعہ آيت اللہ سيد علم الھدی نے روايات كا حوالہ ديتے ھوئے عيد فطر كو عيد مغفرت اور يتيموں كی سرپرستی كی عيد قرار ديا

انھوں نے كہا كہ عيد فطر اسلام كی بڑی عيدوں میں سے ھے اور خدا كے بندے ايك ماہ روزے كے اجر كے طور پر اس دن كو عيد مناتے ھیں اور رسول اكرم﴿ص﴾ كے فرمان كے مطابق اس دن روزہ داروں كے گناہ معاف كر ديئے جاتے ھیں۔

۱۷۷۴۴۲