ماہ مبارك رمضان میں ۳۵ فيصد اخلاقی برائيوں میں كمی

IQNA

ماہ مبارك رمضان میں ۳۵ فيصد اخلاقی برائيوں میں كمی

سماجی گروپ: ماہ مبارك رمضان كے پھلے ۲۵دنوں میں گذشتہ مھينوں كی نسبت اخلاقی برائيوں میں ۳۵ فيصد كمی ديكھنے میں آئی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ نے پوليس كے اطلاع رسانی ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ تھران كے آئی جی نے كہا كہ ماہ مبارك رمضان میں اخلاقی جرائم میں ۳۵فيصد كمی واقع ھوئی ھے

انھوں نے وضاحت كی كہ ماہ مبارك رمضان میں چوريوں میں ۴فيصد كمی آئی ھے

۱۷۷۵۱۵