امام جمعہ چناران: قرآن مسلمانوں كا بنيادی آئين ھے

IQNA

امام جمعہ چناران: قرآن مسلمانوں كا بنيادی آئين ھے

سماجی گروپ: چناران كے امام جمعہ نے قرآن كريم كو مسلمانوں كا بنيادی آئين اور مسلمان گھرانوں كےلئے سكون كا موجب قرار ديا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق چناران كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين ﴿حسن كوثری﴾ نے عيد فطر ادا كرنے والوں كے اجتماع سے خطاب كرتے ھوئے كہا كہ مسلمانوں كو اپنے گھروں میں قرآن كريم كی ثقافت كو رواج دينا چاہيئے اور گھروں سے موسيقی كی جگہ تلاوت قرآن كريم كی آوازیں آنی چاہيئں

انھوں نے كہا كہ تلاوت قرآن كريم ،صلہء رحم اور اول وقت میں نماز ماہ مبارك رمضان كی طرح دوسرے ايام میں بھی جاری رھنی چاھيئں۔

۱۷۷۳۸۰