تركی میں عيد فطر كی اھميت

IQNA

تركی میں عيد فطر كی اھميت

سماجی گروپ: تركی مسلمانوں كے مابين عيد فطر ايك اھم ترين عيد ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق عيد كے موقع پر تركی عوام سڑكیں اور گليوں كو سجاتے ھیں اور اپنے رشتہ داروں ور دوستوں كے گھر ملاقات كےلئے جاتے ھیں

عيد كے دن جامع مسجد میں جاكر نماز عيد ادا كرتے ھیں اور اس كے بعد اجتماعی دعا كےلئے ھاتھ بلند كرتے ھیں

نماز عيد كی ادائيگی كےلئے مساجد نمازيوں سے پر ھوتی ھیں تركی میں عيد سعيد فطر كے موقع پر تين دن جشن منايا جاتا ھے

۱۷۷۴۳۶