چناران میں علماء كرام كا دوسرا اجلاس

IQNA

چناران میں علماء كرام كا دوسرا اجلاس

سماجی گروپ:چناران میں علماء كرام كا دوسرا اجلاس منعقد ھوا جس میں شھر اور دیھاتوں كے علماء كے علاوہ چناران كے امام جمعہ نے بھی شركت كی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كے مطابق چناران میں ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام﴿ساجدی﴾نے چناران كے علماء كے اس دوسرے اجلاس كا مقصد،تبليغ كےلئے مناسب طريق كار وضع كرنا اور سماجی برائيوں سے مقابلہ كرنا بتايا ھے

انھوں نے كہا كہ علماء،دين كے كے خادم ھیں اور انھیں تبليغ دين كےلئے كسی نقصان اور خسارے كا احساس نھیں كرنا چاہيئے كيونكہ جو كام بھی خدا كےلئے كيا جائے اس میں خسارہ نھیں ھوتا اس اجلاس میں علماء كرام كی ماہ مبارك رمضان میں تبليغ كے سلسلے میں مشكلات كا جائزہ ليا گيا۔

۱۷۷۸۸۶