ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر محمود احمدی نژاد نے ۱۵ اكتوبر ۲۰۰۷ء كو ايك سيمينار میں علماء كرام سے خطاب كرتے ھوئے كہا كہ آيات قرآن كی تلاوت،تزكیہ نفس اور تعليم قرآن انبياء الٰھی كا كام ھے اور چونكہ علماء كرام انبياء كے وارث ھیں اس لئے ان پر بھت سنگين ذمہ دارياں عائد ھوتی ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ انسان كو ھميشہ خدا كی ياد میں رھنا چاہيئے كيونكہ شيطان انسان كی غفلت سے استفادہ كر كے اس كو اپنے راستے سے منحرف كر ديتا ھے اور شيطان ھميشہ انسان كی تاك میں ھے
۱۷۷۸۹۶