كمیٹی كے شعبہ ثقافت كے نائب صدر نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے ھوئے كہا كہ معاشرے میں علوی معارف كو فروغ دينے كےلئے اس مقابلہ كا اھتمام كيا گيا ھے جس میں ۳۵ ھزار جوانوں كی شركت متوقع ھے
انھوں نے مزيد كہا كہ یہ مقابلہ سات شوال المكرم بروز جمعہ كو پورے ملك میں منعقد كيا جائے گا۔ جن میں سے دوھزار منتخب افراد كی حوصلہ افزائی كی جائے گی۔
۱۷۸۱۲۴