كيش میں علوم قرآنی كالج كا افتتاح

IQNA

كيش میں علوم قرآنی كالج كا افتتاح

اس پروگرام كے متعلق ادارہ اوقاف اور امور خيریہ كے انچارج نے بتايا ھے





ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام والمسلمين﴿حيدر مصلحی نے قرآنی مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ھوئے كہا كہ جزيرہ كيش میں ايك علوم قرآنی كالج كی تاسيس كی جائے گی

انھوں نے مزيد كہا كہ اس كالج میں علوم قرآن كے مختلف موضوعات پر ليكچر ديئے جائیں گے۔

۱۷۸۲۶۴