حجت الاسلام سيد احمد خاتمی تھران میں اس ھفتے جمعہ كے خطيب ھوں گے

IQNA

حجت الاسلام سيد احمد خاتمی تھران میں اس ھفتے جمعہ كے خطيب ھوں گے

سياسی گروپ: تھران میں اس ھفتے كی نماز جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد احمد خاتمی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس ھفتے كو نماز جمعہ كی تقريب ساڑھے دس بجے ﴿ابراھيم ايزدی﴾ كی تلاوت قرآن سے شروع ھوگی

اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام والمسلمين﴿حسينی﴾شرعی مسائل بيان كریں گے

۱۷۹۱۲۴