قرآن مجيد كی ۸۰ آيات میں تعليم دينے كا ذكر ھے

IQNA

قرآن مجيد كی ۸۰ آيات میں تعليم دينے كا ذكر ھے

سياسی وسماجی گروپ: آيت اللہ نوری ھمدانی نے فرمايا كہ قرآن مجيد میں ۸۰ آيات علم اور عالم كے متعلق ھیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق چند فوجی افسروں نے آيت اللہ العظمٰی نوری ھمدانی سے ملاقات كی اس ملاقات میں آيت اللہ نوری ھمدانی نے اسلام میں علم ودانش كی اھميت بيان كرتے ھوئے فرمايا كہ قرآن مجيد كی ۸۰ آيات میں علم اور عالم كا ذكر ھے اور یہ اس بات پر دليل ھے كہ اسلام علم اور دانش كو بہت اھميت ديتا ھے

انھوں نے مزيد فرمايا كہ كمال تك پہنچنے كےلئے پھلا قدم علم حاصل كرنا ھے

۱۷۸۸۴۹