ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق چند فوجی افسروں نے آيت اللہ العظمٰی نوری ھمدانی سے ملاقات كی اس ملاقات میں آيت اللہ نوری ھمدانی نے اسلام میں علم ودانش كی اھميت بيان كرتے ھوئے فرمايا كہ قرآن مجيد كی ۸۰ آيات میں علم اور عالم كا ذكر ھے اور یہ اس بات پر دليل ھے كہ اسلام علم اور دانش كو بہت اھميت ديتا ھے
انھوں نے مزيد فرمايا كہ كمال تك پہنچنے كےلئے پھلا قدم علم حاصل كرنا ھے
۱۷۸۸۴۹