ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے خبر رساں ادارے برنا كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ امام صادق﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے اردبيل كی مساجد كی انتظامیہ امام صادق﴿ع﴾كی سيرت پر علمی نشستیں منعقد كرتے گی
ان نشستوں میں حوزہ اور يونيورسٹيوں كے اساتذہ شركت كریں گے
ان نشستوں میں مندرجہ ذيل موضوعات پر بحث كی جائے گی
مذھب شيعہ كو جعفری كيوں كہتے ھیں،امام صادق﴿ع﴾ھی نے شيعيت كو نابودی سے بچايا،تشيع كو زوال سے بچانے كےلئے امام صادق﴿ع﴾كے اقدامات اور اسلام میں عرفان كے بانی امام صادق﴿ع﴾ھیں۔
۱۷۸۹۱۵