ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق سرآسياب میں مسجد بقية اللہ ﴿عج﴾ كی افتتاحی تقريب میں كرمان كے امام جمعہ نے مخير حضرات كہ جنھوں نے اس مسجد كی تعمير میں مدد كی اور كرمان سے قومی اسمبلی كے ركن سردار ﴿غلام رضا كرمی﴾ كی زحمتوں كا شكریہ ادا كيا
سردار ﴿كرمی﴾ نے بھی اس تقريب میں مخير حضرات اور كرمان كے امام جمعہ كا شكریہ ادا كيا
اس مسجد كا رقبہ ۲ھزار مربع میٹر ھے اور اس مسجد كی عمارت ۴۵۰ مربع میٹر زمين پر مشتمل ھے اور اس پر ۱۰۰ ملين تومان لاگت آئی ھے جس میں سے ۷۰ ملين تومان مرحوم پورتقی اور بقیہ رقم سرآسياب كے دوسرے مخير حضرات نے دی ھے
۱۷۹۷۷۴