ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اجلاس كا مقصد طلباء كے درميان نماز كی طرف مزيد رغبت اور اس كے مختلف عرفانی،پہلوؤں كو اجاگر كرنا قرار ديا ھے
اس اجلاس میں نماز سے متعلق كتابت،اور گرافل متعلق نمايش بھی لگائی جائے گی
اجلاس میں ملك كے مایہ ناز علماء تقرير كریں گے
قابل ذكر ھے كہ یہ اجلاس امام رضا﴿ع﴾كی ولادت باسعادت كے موقع پر منعقد كيا جائے گا۔
۱۸۰۲۹۰