دارالقرآن آستانہ قدس رضوی كے پروگراموں میں ۲۶ھزار بچوں كی شركت

IQNA

دارالقرآن آستانہ قدس رضوی كے پروگراموں میں ۲۶ھزار بچوں كی شركت

آستان قدس رضوی:سال رواں كے ابتدائی چھ مہينوں میں دارالقرآن آستانہ قدس رضوی سے ۲۶ھزار بچوں نے استفادہ كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق امسال ان چھ مہينوں میں ۲۶ھزار زائرين كے بچے دارالقرآن كے پروگراموں سے مستفيد ھوئے ھیں

موصولہ رپورٹ كے مطابق ان پروگراموں میں قصے،داستان،نمايش اور اشعار كے ساتھ ترانے بھی پيش كئے گئے

قابل ذكر ھے كہ موسم گرما كی تعطيلات میں پيغمبر اسلام﴿ص﴾اور ائمہ معصومين﴿ع﴾كے بارے میں بچوں كےلئے داستانیں بيان كی جاتی تھیں۔

۱۸۰۷۹۸