ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ دوسری مرتبہ ۶ مراحل میں منعقد كيا جائے گا،جس میں مختلف پاروں كے حفاظ حصہ لیں گے
مقابلے میں شركت كےلئے ۱۱شوال المكرم سے ناموں كااندراج كيا جائے گا
جس كا سلسلہ ۱۴شوال تك جاری رھے گا
وہ طلبا حصہ لیں گے جنھوں نے آستانہ مقدس كی جانب سے منعقدہ ھونے والی كلاسوں میں شركت كی ھے۔
۱۸۰۷۸۸