ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ نئے تعليمی سال كے آغاز پر مدرسہ علمیہ معصومیہ میں ايك تقريب میں خطاب كرتے ھوئے حجت الاسلام والمسلمين سيد ھاشم حسينی بوشھری نے كہا كہ علمی مراكز جيسے يونيورسٹياں اور مدارس علمیہ دشمن كے حملوں كا اصلی نشانہ ھیں كيونكہ دشمن كی آرزو ھے كہ دينی مباحث اور اسلامی افكار معاشرے سے ختم ھوں جائیں
مجلس خبرگان كے ركن نے مدارس علمیہ پر زور ديا ھے كہ وہ معاشرے میں معارف اسلامی كو پھيلانے میں اپنا كردار ادا كریں اور دينی طلباء كو تاكيد كی كہ وہ نفس پر خصوصی توجہ دیں
۱۸۰۷۰۱