تہران : اس ہفتہ نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی امامت میں ادا كی جاۓ گی

IQNA

تہران : اس ہفتہ نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی امامت میں ادا كی جاۓ گی

سياسی گروپ : اس ہفتہ تہران كی عبادی اور سياسی نماز جمعہ آيت اللہ جنتی كی امامت میں ادا كی جاۓ گی ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز پونے گيارہ بجے تلاوت كلام پاك سے ہو گا ، پھر حسب دستور حجۃ الاسلام والمسلمين حسينی شرعی مسائل بيان كریں گے ۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق ملك كے آئمہ جمعہ كی سياسی پاليسی مرتب كرنے والی كمیٹی كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين سيد رضا نقوی سيرت نبی كے عنوان پر اپنی بيسویں تقرير كریں گے ۔
181850