ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ تبليغات اسلامی اصفہان كے تعلقات عامہ كے حوالہ سے رپورٹ دی ہے كہ مدرسہ كوثر میں حفظ خطبہ حضرت زھراء سلام اللہ علیھا كے عنوان پر مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا ۔اور ناموں كے اندراج كا آغاز بھی ہو گيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ مقابلہ میں منتخب آنے والوں كو اہم انعامات جيسے عمرہ ، كربلاۓ معلی ، مشھد مقدس جانے كے اخراجات دیے جائیں گے ۔
182012