كاشمر : چار كتب خانوں كی تاسيس

IQNA

كاشمر : چار كتب خانوں كی تاسيس

سماجی گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی ٫٫ كاشمر ٬٬ كے تعاون سے اس شہر كی چار جامع مساجد میں كتب خانوں كی تاسيس كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كاشمر كے سربراہ نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ دیہی علاقوں میں جوانوں كی علمی سطح كو بلند كرنے كے لیے مختلف مساجد میں چار كتب خانے تاسيس كیے گۓ ہیں ۔
سالاری نے مزيد كہا كہ كاشمر كے ساتھ ساتھ اس كے پسماندہ گاٶں كوشہ ، قلعہ بالا محمدیہ اور قوژد كی جامع مساجد میں یہ كتب خانے تاسيس كیے گۓ ہیں
170865