ترك نژاد جرمن زائرين كی ايران آمد

IQNA

ترك نژاد جرمن زائرين كی ايران آمد

سياسی گروپ : جرمنی میں مقيم ترك نژاد زائرين كا ايك قافلہ ايران كی زيارات كے لیے ايران پہنچ گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق جرمنی میں مقيم تركی نژاد باشندوں كا ايك قافلہ ايران كی زيارات كے لیے وارد ہو گيا ہے ۔ یہ ۲۰ افراد پر مشتمل قافلہ قم میں حضرت معصومہ علیھا السلام اور مسجد جمكران كی زيارات كرنے كے بعد مشہد مقدس كی طرف روانہ ہو گيا ہے ، اس قافلہ میں اكثر خواتين ہیں اور ان كی سالار ٫٫ شيرين اكيوز ٬٬ ہیں ياد رہے كہ اس سال جرمنی سے ايران زيارات كرنے والا یہ تيسرا قافلہ ہے ۔
182476