انقلاب اسلامی كی كاميابی كا راز ولايت فقیہ كی پيروی میں مضمر ہے

IQNA

انقلاب اسلامی كی كاميابی كا راز ولايت فقیہ كی پيروی میں مضمر ہے

سياسی گروپ : رضا كار فورس میں قائد انقلاب كے نمائندہ نے كہا كہ اسلامی انقلاب كی كاميابی كا راز ولايت فقیہ كی اطاعت میں مضمر ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام والمسلمين علی محمدی نے كہا كہ انقلاب اسلامی كا اپنے اھداف سے منحرف نہ ہونے میں عوام كی ولايت فقیہ كی اطاعت ہے اور پایہ اسلام میں ثبات بھی ولی فقیہ كی پيروی میں ہے ۔
182887