آيت اللہ مقتدائی : اسلامی دروس میں فارغ التحصيل بے منعی ہے

IQNA

آيت اللہ مقتدائی : اسلامی دروس میں فارغ التحصيل بے منعی ہے

سماجی گروپ : اسلامی دروس سے فارغ التحصيل نہیں ہوا جا سكتا اور حوزہ علمیہ كے فارغ التحصيل امام باقر اور امام صادق علیھما السلام كے پاۓ درس سے فارغ التحصيل ہیں ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حوزہ نيوز سنٹر نے كہا ہے كہ مركز جہانی كی ھيئت امنا كے سربراہ آيت اللہ مقتدائی نے مركز جھانی كے نۓ تعليمی سال كی افتتاحیہ تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ اس مركز كے فارغ التحصيلان تحصيل علم كو ترك نہ كریں اور اپنے علاقوں میں مكتب اھلبيت ۜ كی تبليغ كا فريضہ انجام دیں ۔
انہوں نے معصومين ۖ كی احاديث نقل كرتے ہوۓ فرمايا كہ مركز جہانی علوم اسلامی كے فارغ التحصيل طلباء فضائل اخلاقی اور تہذيب نفس پر زيادہ توجہ دیں ۔
182972