ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ نمائش سات سال سے مسلسل لگائی جا رہی ہے جس كا انتظام كوثر نامی ثقافتی ادارہ عيد سعيد غدير كی مناسبت سے كرتا ہے اس سال بھی یہ نمائش اسی پر مسرت موقع پر ۱۰ دن كے لیے منعقد كی جاۓ گی اس نمائش میں قرآنی اور مذھبی عناوين پر كتابیں نمائش كے لیے ركھی جائیں گی ۔
183969