یہ قرآنی تہذيب كا ہی كمال ہے جنہوں نے شھيد فہميدہ جيسے افراد كی تربيت كی

IQNA

یہ قرآنی تہذيب كا ہی كمال ہے جنہوں نے شھيد فہميدہ جيسے افراد كی تربيت كی

سياسی گروپ : قم میں صلاة كمیٹی كی طرف سے شھيد فہميدہ كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے منعقدہ تقريب سے اس كمیٹی كے سربراہ نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ یہ صرف قرآنی تہذيب كا ہی كمال ہے كہ وہ شھيد فہميدہ جيسے افراد كی تربيت كرتا ہے ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں حجة الاسلام ٫٫ محمود لطفيان سرگزی ٬٬ نے كہا كہ قرآنی تہذيب كو زيادہ سے زيادہ عام كرنے كی ضرورت ہے اور یہ صرف قرآنی تہذيب كا ہی طرہ امتياز ہے كہ وہ شھيد فہميدہ جيسے افراد كی تربيت كر سكتی ہے ۔ انہوں نے كہا كہ شھيد فہميدہ نوجوان رضا كار تھے جنہوں نے خدا كی خاطر قيام كيا اور اسی بنا پر امام خمينی نے انہیں معاشرہ كے رھبر كا خطاب ديا ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ كاموں كی تقسيم ، پروگرامنگ اور صحيح تعليم حاصل كرنے كے ساتھ فہميدہ كی راہ كو آگے بڑھايا جا سكتا ہے ۔
183864