بھشہر میں ٫٫ وعدہ صادق ٬٬ نامی نمائش كا اہتمام

IQNA

بھشہر میں ٫٫ وعدہ صادق ٬٬ نامی نمائش كا اہتمام

سماجی گروپ :ادارہ تبليغات اسلامی بھشہر كے تعاون سے ايك نمائش كی جاۓ گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ادارہ تبليغات اسلامی بھشہر كے سربراہ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ وعدہ صادق نامی نمائش میں لبنان كی صورت حال پر تجزیہ اور چھ مراحل پر اس كے اثرات كو بيان كيا جاۓ گا ان چھ مراحل میں بعض مراحل حسب ذيل ہیں ۔ لبنان اور حزب اللہ اسرائيل كی حمايت ، جنگ میں فتح ، جنگ كے ديكھنے والے مناظر وغيرہ ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس نمائش میں مدارس كے سربراہوں كے تعاون سے علمی مقابلہ بھی منعقد كيا جاۓ گا جس میں منتخب حضرات كو قيمتی انعامات دیے جائیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ نمائش ٫٫ وعدہ صادق ٬٬ كا افتتاح ۱۷ شوال المكرم سے ہوا جس كا سلسلہ ايك ہفتہ تك جاری رہے گا ۔
183845