ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ماكو كا ادارہ تبليغات اسلامی حقيقت نماز كے بيان ، اس كے وجوب كا فلسفہ اور طلباء كی تعليمی ترقی میں نماز كا كردار كے موضوعات پر ۱۳ نومبر ۲۰۰۷ ء كو نماز كی ثقافت كی ترويج كے نام پر ايك تقريب منعقد كرے گا ۔
اس تقريب میں اس صوبے كے صلاة كمیٹی كے انچارج محمد بزرگری نے ثقافت نماز كی ترويج كی اہميت اور سماجی پريشانيوں كو دور كرنے میں نماز كے كردار پر تقرير كی اس تقريب میں ماكو ہائی سكول كے ۵۰۰ طلباء اور اساتذہ نے شركت كی ۔
188706