امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے موقع پر شہر نكا میں محفل جشن

IQNA

امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے موقع پر شہر نكا میں محفل جشن

سياسی و سماجی گروپ : ۲۱ نومبر ۲۰۰۷ ء بروز بدھ نماز مغرب و عشاء كے بعد شہر نكا كی جامع مسجد میں جشن كا ا نعقاد كيا جاۓ گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۲۱ نومبر ۲۰۰۷ء كو نماز مغرب و عشاء كے بعد شھر نكا كی جامع مسجد میں ايك جشن منعقد كياجاۓ گا ۔
اس عظيم الشان جشن كے اختتام پر ۱۴ افراد كہ جن كے نام رضا ہوں گے ان كو قرعہ كشی كے ذريعہ انعامات دیۓ جائیں گے ۔
191630