سنندج میں حضرت امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے محفل جشن

IQNA

سنندج میں حضرت امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے محفل جشن

سماجی گروپ : صوبہ كردستان كا ادارہ تبليغات اسلامی ، امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ايك جشن كا انعقاد كرے گا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كردستان كا ادارہ تبليغات اسلامی ۲۲ نومبر ۲۰۰۷ ء بروز جمعرات كو حضرت امام رضا علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے سنندج میں ايك عظيم الشان جشن منعقد كرے گا ۔
یہ جشن خواتين سے مخصوص ہے اور یہ جشن امام رضا علیہ السلام كی بہن ھاجر خاتون كے مرقد مطہر میں منعقد كيا جاۓ گا ۔
191374