ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے حوزہ نيوز سنٹر كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں مٶسسہ امام خمينی ﴿ رح ﴾ كے مدير حجة الاسلام و المسلمين ٫٫ زار عان ٬٬ نے كہا كہ اخلاقی ابحاث كی تحقيقات دينی مدارس كی ذمہ داريوں میں سے ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد علمی اور اخلاقی موضوعات پردينی مدارس نے بہت تيزی سے كام كيا ہے ۔
191114