ايران كی شاہراہ ولايت كو مذهبی سياحت كا محور قرار ديا گيا

IQNA

ايران كی شاہراہ ولايت كو مذهبی سياحت كا محور قرار ديا گيا

ثقافتی گروپ : محكمہ سياحت و ثقافت خراسان رضوی كے سربراہ نے كہا كہ ايران كی شاہراہ ولايت كو سياحت كا محور قرار دے ديا گيا ہے ۔
شاہرہ ولايت پر تيسری عالمی تحقيقی سيمينار كے ھيئت منتظمہ كے صدر ابو الفضل مكرمی فر نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ شاہراہ ولايت سيمينار میں ۳۰ مقالات پيش كۓ گۓ ہیں جن میں شاہراہ ولايت كو ايرانی سياحت كی مركزی شاہراہ قرار ديا گيا ہے ۔ یہ شاہراہ ايران كے تين صوبوں يزد ، فارس اور خوزستان سے گذرتی ہے ۔
192468