ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس ہفتے تھران میں نماز جمعہ كی تقريب ساڑھے دس بجے ممتاز قاری سلطانی كی تلاوت قرآن كريم سے تھران يونيورسٹی میں شروع ہو گی اس كے بعد حسب سابق حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ حسينی ٬٬ شرعی مسائل بيان كریں گے پھر ٫٫ عباس براتی ٬٬ امام رضا علیہ السلام كی ولادت كی مناسبت سے شعر پڑھیں گے ۔
192860