جامعة القرآن تبريز كے مدير ٫٫ غفران نيا ٬٬ نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ سے گفتگو كرتے ہوۓ بتايا كہ اس جشن میں ۵۰۰ قرآنی خواتين شركت كریں گی ۔
اور اسی دن خواتين سے مخصوص قرآنی سنٹر كا افتتاح كيا جاۓ گا اس جشن میں تبريز يونيورسٹی میں نمائندہ ولی فقیہ قنبری عشرہ كرامت كی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام اور ان كی با عظمت بہن حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا كی سيرت پر تقرير كریں گے ۔
192925