ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كردستان كی رضا كار فورس كے كمانڈر ٫٫ اللہ نور نور اللھی ٬٬ نے سنندج میں نماز جمعہ كی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ آج ايران شھداء كے خون كی بركتوں سے دنيا میں ام القری كے نام سے مشہور ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ استكبار عالم اسلام كی عظمت اور حقانيت كے سامنے گھٹنے ٹيك گيا ہے اور استكبار عالم یہ رسوائی انقلاب اسلامی كی كاميابی كی وجہ سے ہے ۔
193444