خراسان : ہر سال ۸۰۰ سے زائد طلباء حج سے مشرف ہوتے ہیں

IQNA

خراسان : ہر سال ۸۰۰ سے زائد طلباء حج سے مشرف ہوتے ہیں

سماجی گروپ : ہر سال اوسطا ۸۰۰ خراسانی طلباء حج كے روحانی سفر پر جاتے ہیں ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ ارسلان سبحانی ٬٬ نے كہا كہ یہ طلباء انٹر نیٹ كلاسوں كے ہیں
انہوں نے وضاحت كی كہ طلباء كو ثقافتی يلغار سے بچانے كے لیے اس مقدس سفر كا اقدام كيا گيا ہے ۔
انہوں نے كہا كہ گذشتہ سال لڑكوں كے چار كاروان جبكہ لڑكيوں كے چھ كاروان حج كے لیے بھيجۓ گۓ تھے ليكن اس سال كچھ وجوہات كی بنا پر لڑكوں كے ۲ كاروان اور لڑكيوں كے ۴ كاروان تشكيل دیے گۓ ہیں ۔
190305