البانیہ میں نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے ترجمے كا آغاز

IQNA

البانیہ میں نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے ترجمے كا آغاز

سماجی گروپ : امام رضا علیہ السلام كی ولادت كی مناسبت سے نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے ترجمے كا البانیہ میں آغاز ہو گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ البانیہ كی رپورٹ كے مطابق البانیہ كے قرآن كريم كے مٶسسے اور جمعيت نسيم نے ائمہ اطہار كی كلام كی نشرو اشاعت كے لیے نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے ترجمے كا اقدام كيا ہے ۔
پروفيسر حاج سليم اصطفا نہج البلاغہ كا ترجمہ جبكہ پروفسير يتمير چلا صحيفہ سجادیہ كا ترجمہ كریں گے ۔
194885