ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس شب جمعہ كو ايرانی زائرين مدينہ منورہ میں امير المٶمنين كی مناجات كا ورد كریں گے ۔
مدينہ منورہ میں رھبر معظم كے دفتر نے ايك اطلاعیہ میں ايرانی حجاج سے اس پرشكوہ محفل میں شركت كی درخواست كی ہے ۔
اس وقت ۲۲ ہزار ايرانی منورہ میں موجود ہیں ۔
195791