امداد امام خمينی رہ كمیٹی كے سربراہ كی باكو روانگی

IQNA

امداد امام خمينی رہ كمیٹی كے سربراہ كی باكو روانگی

سياسی و سماجی گروپ : ايران كی امام خمينی امداد كمیٹی كے سربراہ تين روزہ دورے پر آذربائيجان كے دارالحكومت باكو پہنچ گۓ ہیں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی امداد كمیٹی كے سربراہ اس سفر میں آذربائيجان كے صدر الھام علی اف ، وزير اعظم آرتور راسی زادہ ، پارليمنٹ كے اسپيكر جناب اكتافی اسداف ، گورنمنٹ كی امداد كمیٹی كے سربراہ علی حسن اف اور وزير صحت شير علی اف سے ملاقات كریں گے ۔
194887