آيت اللہ مكارم شيرازی : خرافات كو دين میں داخل كرنے كی اجازت نہ دی جائے

IQNA

آيت اللہ مكارم شيرازی : خرافات كو دين میں داخل كرنے كی اجازت نہ دی جائے

سياسی و سماجی گروپ : آيت اللہ ناصر مكارم شيرازی نے وزارت تعليم و تربيت كے عہديداروں سے ملاقات میں فرمايا كہ خرافات كو دين میں داخل كرنے كی اجازت نہیں دينی چاہیے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مكارم شيرازی سے ۲۹ نومبر ۲۰۰۷ ء كو وزارت تعليم و تربيت كے عہديداروں نے ملاقات كی انہوں نے معاشرے میں شبھات ايجاد كرنے كے حوالے سے فرمايا كہ خرافات كو دين میں داخل كرنے سے اجتناب كریں كيونكہ یہ خرافات ايسی مشكلات كو جنم دیں گے كہ جن كی تلافی ممكن نہیں ۔
195988