چناران میں امر بہ معروف اور نھی از منكر كے لیے كمیٹی كا قيام

IQNA

چناران میں امر بہ معروف اور نھی از منكر كے لیے كمیٹی كا قيام

سماجی گروپ : چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ وہاں پر امر بہ معروف اور نھی از منكر كے لیے ايك كمیٹی كا قيام عمل میں آيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق جناب ٫٫ ساجدی ٬٬ نے كہا ہے كہ امر بہ معروف اور نھی از منكر كو اسلام میں خاص اہميت حاصل ہے اور ضرورت اس امر كی ہے كہ ا مر بہ معروف اور نھی از منكر كو اسلامی ثقافت میں رائج كيا جاۓ ۔
196173