جامعہ مدرسين قم كا قائد انقلاب سے اظہار تشكر

IQNA

جامعہ مدرسين قم كا قائد انقلاب سے اظہار تشكر

سياسی و سماجی گروپ : جامعہ مدرسين حوزہ علمیہ قم نے ايك پيغام میں حوزہ علمیہ قم كے طلاب اور فضلاء كو ملاقات كا وقت دينے پر ان كا شكریہ ادا كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس پيغام میں آيا ہے كہ آپ كی طرف سے حوزہ علمیہ قم كے فضلاء ، محقيقن اور مبلغين كو ملاقات كا شرف بخشنا بہت اہميت كا حامل ہے اور اسلامی معاشرے كے سياسی منظر نامے میں اس كے مثبت آثار ظاہر ہوں گے
197087