بے حجابی ، خاندان كا شيرازہ بكھرنے كا سبب

IQNA

بے حجابی ، خاندان كا شيرازہ بكھرنے كا سبب

سياسی و سماجی گروپ : بے حجابی كی وجہ سے ان خاندانوں كا شيرازہ بكھر جاتا ہے جو حجاب كو اہميت نہیں ديتے اور حجاب كی رعايت نہیں كرتے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق قيرو كار زين فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست حجت الاسلام والمسلمين عنايت اللہ اكبری نے شھر قيرو كارزين كے ايك گرلز سكول میں طالبات كے ايك اجتماع سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ حجاب خواتين كے لیے محدوديت نہیں لاتا
شھر قيرو كارزين فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سرپرست نے كہا كہ والدين كا كردار اولاد كے لیے نمونہ ہوتا ہے لہذا وہ حجاب كے سلسلے میں مٶثر كردار ادا كر سكتے ہیں ۔
196503