امام جمعہ مشہد : سيرت امام رضا علیہ السلام كو عام كيا جاۓ

IQNA

امام جمعہ مشہد : سيرت امام رضا علیہ السلام كو عام كيا جاۓ

آستانہ قدس رضوی : مشہد كے امام جمعہ نے اہل بيت علیھم السلام كی سيرت كی ترويج اور خصوصا امام رضا علیہ السلام كی سيرت كو معاشرے میں عام كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين سيد ٫٫ احمد علم الھدی ٬٬ نے گذشتہ روز ۴ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو امام رضا علیہ السلام كی زيارت كے دن كی مناسبت سے ايك تقريب میں گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ ۲۳ ذی القعدہ كو امام رضا علیہ السلام كی زيارت كا دن قرار گيا ہے اور اس دن كی خاص اہميت ہے ۔
انہوں نے سيرت امام رضا علیہ السلام كی ترويج پر زور ديا اور كہا كہ اس دن لوگ دور دراز سے حضرت امام رضا علیہ السلام كی زيارت كرنے آتے ہیں ۔
198399