بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق با حجاب تركی خاتون ٫٫ توحيدہ كوتوك ٬٬ كہ جس نے كوزان كے علاقے میں مقالہ نويسی كے مقابلے میں پہلی پوزيشن حاصل كی تھی ، تقسيم انعامات كی ايك تقريب میں كہ جس میں حكومتی عہديداروں اور فوجی افسران نے بھی شركت كی اس كو نہ صرف انعام سے محروم كيا گيا بلكہ اس كی توھين بھی كی گئی ۔
تركی كے مسلمانوں اور دينی مراكز نے اس بے انصافی پر شديد احتجاج كيا اور تركی كے اخبارات نے اس عمل كو قبيح قرار ديا ۔
198363