۷۰ ہزار ايرانی حجاج سعودی عرب پہنچ گۓ

IQNA

۷۰ ہزار ايرانی حجاج سعودی عرب پہنچ گۓ

سماجی گروپ : ادارہ حج و زيارات كے تعلقات عامہ كی رپورٹ كے مطابق ۵ دسمبر ۲۰۰۷ تك ۶۸ ہزار ۷۰۰ ايرانی حجاج سعودی عرب پہنچ چكے ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان میں سے ۴۶ ہزار زائرين مدينہ منورہ ائر پورٹ اور ۲۲ ہزار ۷۰۰ زائرين جدہ ائير پورٹ سے سعودی عرب پہنچے ہیں ۔
یہ زائرين ۲۰۷ پروازوں كے ذريعہ سعودی عرب پہنچے ہیں ۔
198737