اس طرح تركی كے دوسرے شہروں كی نسبت قرآنی كلاسوں میں استنبول كا پہلا نمبر ہے ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ۲۰۰۵ ء میں تركی میں سات ہزار ۳ سو اكتاليس قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا تھا ۔
ليكن ان میں سے صرف ۴ ہزار ۳ سو كلاسیں منعقد كی جاسكیں اور بقیہ كلاسیں مختلف وجوہات كی بنا پر نہ ہو سكیں ۔
اس وقت استنبول ۳۷۱ قرآنی كلاسوں كے ساتھ پہلے نمبر ہے جبكہ تركی كا دارالحكومت انقرہ ۳۳۸ قرآنی كلاسوں كے ساتھ دوسرے اور شہر قونیہ ۲۲۸ قرآنی كلاسوں كے ساتھ تيسرے نمبر پر ہے ۔
199277