بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے وزارت تعليم كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آيت اللہ نوری ہمدانی سے وزارت تعليم كے عہديداروں نے ملاقات كی اس ملاقات میں آيت اللہ نوری ہمدانی نے فرمايا كہ ثقافتی كام سب سے زيادہ اہم اور سب سے مشكل ہے انہوں نے مزيد فرمايا كہ سٹوڈنٹس مستقبل میں ملك كے اہم عہدوں پر فائز ہوں گے اور اس وقت ۷۰ ملين افراد تعليم و تربيت كے مراحل سے گذر رہے ہیں انہوں نے فرمايا كہ تعليم و تربيت ايك مشكل كام ہے كيونكہ اس كا تعلق انسان كی صلاحيتوں سے ہے ۔
199948