چناران كے امام جمعہ كی تعيين

IQNA

چناران كے امام جمعہ كی تعيين

سماجی گروپ : چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ كو وہاں كے امام جمعہ كے طور پر نصب كيا گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق چناران كے امام جمعہ حجت الاسلام ٫٫
كوشری ٬٬ نے ايك حكم نامے میں شھر چناران كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام ٫٫ ساجدی ٬٬ كو اس شہر كا عارضی امام جمعہ نصب كيا ہے ۔
200027